میاں جی گری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مکتب میں پڑھانے کی نوکری یا پیشہ، معلمی، مُلا گری، مدرسی، آموزگاری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مکتب میں پڑھانے کی نوکری یا پیشہ، معلمی، مُلا گری، مدرسی، آموزگاری۔